واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی حکومت نے 50سال اور اس سے زائد عمر کے افراد کو کورونا وائرس کے خلاف ویکسین کی دوسری بوسٹر ڈوز لگانے کی اجازت دے دی ہے۔ فوڈ اینڈ ڈرگ ایجنسی کے مطابق یہ فیصلہ معمر افراد کے مدافعتی نظام کو لاحق ممکنہ خطرات کے پیش نظر کیا گیاہے۔
The post امریکا : 50سال سے زائد عمر افراد کو ویکسین کی چوتھی ڈوز لگانے کی اجازت appeared first on Daily Jasarat News.
