ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا کا مہلک ترین میزائل تجربے کا دعویٰ‘ جنوبی کوریا کی تردید

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے مہلک ترین میزائل تجربے کا دعویٰ کردیا،تاہم جنوبی کوریا نے اسے مسترد کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق پیانگ یانگ نے دعویٰ کیا تھا کہ اس نے ایک نیا بین البراعظمی بیلسٹک میزائل تیار کر لیا ہے۔ سیئول میں جنوبی کوریائی حکومت کے مطابق یہ دراصل وہی میزائل تھا، جس کا تجربہ شمالی کوریا نے 2017ء میں کیا تھا۔ شمالی کوریا کے ریاستی میڈیا نے اس میزائل کے تجربے کوتاریخی واقعہ قرار دیا تھا۔واضح رہے کہ شمالی کورنا سال کی ابتدا ہی میں کئی میزائل تجربات کرچکا ہے۔

The post شمالی کوریا کا مہلک ترین میزائل تجربے کا دعویٰ‘ جنوبی کوریا کی تردید appeared first on Daily Jasarat News.

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں