English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

لاہور ہائیکورٹ: چار ملزمان کی عمر قید کی سزا کالعدم

القمر

لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق اورچوہدری عبد العزیز نے دو رکنی بنچ نے چار ملزمان کی عمر قید کی سزا کو کالعدم قرار دیتے ہوئے بری کرنے کا حکم دیدیا،عدالت نے رضوان، عاطف، نوید اور مکرم کو شک کا فائدہ دیتے ہوئے فوری طور رہا کرنے کا حکم دیا،عدالت نے فیصلے میں لکھا کہ پراسیکیوشن کے پاس ٹھوس ثبوت نہیں ہے اور جرم ثابت نہیں ہوا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے