English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

عالمی بینک سے بنگلادیش کے لیے ڈھائی کروڑ ڈالر کے پیکیج کی منظوری

القمر

ڈھاکا (انٹرنیشنل ڈیسک) عالمی بینک نے بنگلا دیش کے لیے ڈھائی کروڑ ڈالر کے پیکیج کی منظوری دے دی۔خبررساں اداروں کے مطابق ڈھاکا حکومت کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا کہ عالمی بینک سے منظورپیکیج سے پائیدار ترقی اور کورونا وائرس کے باعث معاشی بحران سے نکلنے میں مدد ملے گی۔ اس پیکیج سے سماجی تحفظ کے پروگرام اور توانائی کے شعبے کی پالیسیوں میں توسیع اور جدت کی کوشش کی جائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے