ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وفاقی کابینہ تحلیل، وزیراعظم ذمہ داریاں جاری رکھیں گے، فواد چوہدری

اسلام آباد: صدر کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کے بعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل کردی گئی، تاہم وزیراعظم عمران خان اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے ٹوئئر پر جاری بیان میں کہا کہ آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت وزیراعظم اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے جب کہ کابینہ تحلیل کر دی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں