English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شہباز شریف کو کہتا ہوں کیمرے میں دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں، شہباز گل

القمر

اسلام آباد:سابق معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ شہباز شریف کو کہتا ہوں کیمرے میں دیکھ کر ہاتھ ہلا دیں۔

سوشل میڈیا پر اپوزیشن لیڈر شہباز شریف عدم اعتماد کی تحریک مسترد ہونے پر انگلی چبانے کی وڈیو وائر ل ہونے پر شہباز گل نے کہا کہ بھارتی ڈیزائنر سے شیروانی سلوا کر پاکستان لائی گئی تھی، ان کو لگتا تھا عمران خان آرام سے چلا جائے گا، ابھی پناہ گزین اترے ہوئے چہرے لے کر پریس کانفرنس کریں گے۔

انہوں نے مزید کہا کہ لوٹے خریدے لیکن ان سے کچھ بھی نہیں ہوا، جنہوں نے ووٹ کو عزت دینی تھی انہوں نے لوٹوں کو عزت دے دی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے