ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بلاول نیشنل سیکیورٹی پر بات کرنے سے پہلے عقلمند سے مشور کریں ، فواد چودھری

اسلام آباد: سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بلاول بھٹو زرداری کے ٹوئٹ پر رد عمل کا اظہار کیا ہے اور ٹوئٹر بیان جاری کر دیا ۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ نیشنل سکیورٹی کے معاملات پربات کرنے سے پہلےکسی عقلمند سے مشورہ کرلیاکریں ۔

انہوں نے کہا کہ تحقیقات ہوئیں تو آپ کو بہت نقصان ہوگا، ہم ابھی بہت خاموش ہیں اس کو غنیمت سمجھیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں