ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بنگلا دیش نے ناقص امپائرنگ کے خلاف آئی سی سی میں شکایت درج کرادی

ڈربن(جسارت نیوز):بنگلادیش کرکٹ بورڈ ڈربن ٹیسٹ میں امپائرنگ کے خلاف آئی سی سی میں باضابطہ شکایت درج کرائے گا۔ بنگلا دیشی کھلاڑی ڈربن ٹیسٹ کے چوتھے روز امپائرز کے بہت سے فیصلوں سے ناخوش دکھائی دیئے۔ ڈربن ٹیسٹ کے دوران بنگلا دیش نے جنوبی افریقی کھلاڑیوں کی طرف سے ا سلیجنگ کے بارے میں امپائرز سے شکایت کی جسے امپائرز نے نظر انداز کر دیا۔ بنگلا دیش نے جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے دوران بھی امپائرنگ کے بارے میں ایک شکایت درج کرائی ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں