ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ڈی آئی جی حیدرآبادکا طالب علم کی لاش برآمد کا نوٹس

حیدرآباد(اسٹا ف رپورٹر) اسریٰ یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طالب علم کی لاش برآمد ہونے کا ڈی آئی جی حیدرآباد نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی سے رپورٹ طلب کرلی ۔تھانہ ہٹری کی حدود اسریٰ یونیورسٹی میں زیرتعلیم ایم بی بی ایس فورتھ ایئر کے طالبِ عِلم ڈاکٹر پھلاج رائے کی ہاسٹل کے روم سے لاش برآمد ہوئی جس پر ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس سید پیر محمد شاہ حیدرآباد رینج نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی حیدرآباد سے واقعے کی تمام تر پہلوؤں پر جامع و مفصل رپورٹ طلب کرلی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں