ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شنگھائی : 20ہزار نئے کورونا کیسوں کے بعد لاک ڈاؤن میں توسیع

شنگھائی میں کورونا ٹیسٹ کے لیے شہری قطار میں کھڑے ہیں‘ مخصوص لباس پہنے طبی عملہ نگرانی کررہا ہے

شنگھائی(انٹرنیشنل ڈیسک) چین کے سب سے بڑے تجارتی شہر شنگھائی میں لاک ڈاؤن میں توسیع کردی گئی۔ خبررساں اداروں کے مطابق مقامی حکومت کا کہنا ہے کہ جمعرات کے روز شہر میں کورونا وائرس کے 20ہزار سے زائد کیس سامنے آئے،جس کے بعد پابندیوںمیں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں