English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

گلگت میں باکسنگ کا پہلا بین الاقوامی ایونٹ جون میں ہوگا

القمر

گلگت: گلگت میں باکسنگ کا پہلا بین الاقوامی ایونٹ جون میں ہوگا۔بین الاقوامی شہرت یافتہ باکسر عثمان وزیر کے مطابق ایونٹ میں دنیا کے 8 ممالک شریک ہونگے، ایونٹ نجی بینکس اور نجی اداروں کے تعاون سے کرایا جارہا ہے، صوبائی حکومت کی جانب سے کسی قسم کا تعاون نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اس ایونٹ سے جہاں باکسنگ کے کھیل کو فروغ ملے گا وہیں سیاحت پر بھی مثبت اثر پڑے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے