English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روس نے ٹوئٹر پر 50ہزار ڈالر جرمانہ کردیا

القمر

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر 50ہزار ڈالر جرمانہ کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق رواں ماہ کے آخر میں ہونے والی سماعت میں ٹوئٹر کے خلاف ایک نئے پروٹوکول پر غور کیا جائے گا ۔ حکام کا کہنا ہے کہ مائیکرو بلاگنگ سائٹ اپنے پلیٹ فارم سے ممنوع مواد ہٹانے میں ناکام رہی ہے۔ روسی عدالت نے کہا کہ مقامی قوانین کے تحت 28اپریل کو ٹوئٹر کے خلاف حتمی اقدامات پر غور کیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے