ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کل سے استعفے دینا شروع کردینگے، تحریک انصاف کا اعلان

اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ عام انتخابات ہوسکتے ہیں، ضمنی انتخابات نہیں،کل سے استعفے دینا شروع کردینگے،نئی حکومت کو ایوانوں سے باہر پھینکیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ تحریک انصاف نے اسمبلیوں سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیا ہے، کل وزیر اعظم کے انتخاب کے بعد یہ عمل قومی اسمبلی سے شروع کیا جائیگا۔

فواد چوہدری نے کہا کہ قوم اس غیر قانونی حکومت کے خلاف آج سے بہت بڑی مہم کا آغاز کرے گی، پورے ملک میں احتجاج ہوگا، اس کے بغیر ساکھ بحال نہیں ہوگی، یہ سیاسی نہیں پاکستان کی سالمیت کی تحریک ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں