ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تُرک امدادی تنظیم کی جانب سے شام میں 30لاکھ روٹیاں فراہم

انقرہ: تُرک امدادی تنظیم آئی ایچ ایچ کا اہلکار شام میں روٹیوں کا پیکٹ فراہم کررہا ہے

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک تنظیم آئی ایچ ایچ نے رمضان المبار کے دوران شام میں 30لاکھ روٹیاں تقسیم کیں۔ خیراتی ادارے کے ترجمان نے بتایا کہ شام میں شہری اشیائے ضرورت سے محروم ہیں۔ ان حالات میں انہیں تُرک تنظیم کی جانب سے انہیں خوراک مہیا کی جارہی ہے۔ رمضان المبارک کے دوران شدید گرمی کے دوران اکثر شہری افطار میں پیٹ بھر کر کھانے کو ترس رہے ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں