ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

برطانوی رکن پارلیمان کے قاتل پر فردجرم عائد

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی عدالت نے داعش سے متاثر نوجوان کو پارلیمان کے رکن ڈیوڈ ایمس کے قتل کا مجرم قرار دے دیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق مجرم صومالیہ کے سابق وزیراعظم کے میڈیا مشیر کا بیٹا ہے۔ 26 سالہ علی حربی علی نے گزشتہ سال اکتوبر میں ایک حملے میں ڈیوڈ ایمس پر چاقو کے پے درپے وار کیے تھے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں