ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

پاکستان تحریک انصاف کے 50فیصد مستعفی اراکین واپس آجائیں گے، خورشید شاہ


Alkhidmat

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید خورشید احمد شاہ نے دعوی کیا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے 50فیصد مستعفی اراکین واپس آجائیں گے۔

Alkhidmat

نجی ٹی وی کے مطابق پی پی رہنما خورشید شاہ نے قومی اسمبلی آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دعوی کیا ہے کہ تحریک انصاف کے استعفوں پر افسوس ہے انہیں پارلیمنٹ میں رہنا چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ استعفے منظور نہیں ہونگے کیونکہ درخواستیں ہاتھ سے نہیں لکھی گئی ہیں، ہم پی ٹی آئی اراکین کو واپس آنے کی دعوت دیتے ہیں۔خورشید شاہ نے کہا کہ تحریک انصاف کے تین سال ہم نے انتہائی کٹھن گزارے ہیں۔

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں