لاہور:پاکستان مسلم لیگ (ن)کی رہنما مریم نواز نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں شکست دیکھتے ہوئے غنڈہ گردی شرو ع کردی۔
مریم نواز نے ٹوئٹ میں کہا کہ غنڈہ گردوں کے گروہ جس کا نام پی ٹی آئی ہے پنجاب میں اپنی شکست سامنے دیکھ کرپھرسے غنڈہ گردی شروع کردی۔
غنڈہ گردوں کے گروہ نے جس کا نام PTI ہے پنجاب میں اپنی شکست سامنے دیکھتے ہوئے پھر سے غنڈہ شروع کر دی۔جتنا چاہے پھڑپھڑا لو، پنجاب کا حق پنجاب کے عوام کو آج انشاءاللّہ مل کر رہے گا۔وہ ترقی جو 2018 میں ان سے چھین لی گئی تھی، وہ پنجاب واپس لے کر رہے گا۔وزیر اعلی حمزہ شہباز انشاءاللّہ!
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) April 16, 2022
مریم نوازنے کہا کہ جتنا چاہے پھڑپھڑا لو پنجاب کا حق پنجاب کے عوام کوآج انشااللہ مل کررہے گا۔ وہ ترقی جو2018میں چھین لی گئی تھی وہ پنجاب واپس لے کررہے گا۔ وزیراعلی حمزہ شہباز انشا اللہ۔



