ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

حرمین انتظامیہ کی جانب سے زائرین میں 5ہزار چھتریاں تقسیم

مکہ مکرمہ : حرمین شریفین میں روزے داروں کو افطار کاسامان فراہم کیا جارہاہے

Alkhidmat

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) حرمین شریفین کی انتظامیہ نے مسجد حرام میں آنے والے زائرین اور معتمرین میں 5ہزار چھتریاں تقسیم کیں۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ اقدام ضیوف الرحمن کے اکرام کا حصہ ہے،جس کا مقصد انہیں رمضان المبار ک کے دوران روزے کی حالت میں دھوپ اور گرمی سے بچانا ہے۔ انتظامیہ کے سربراہ جنادی بن علی مدخلی کا کہا کہ مسجد حرام میں آنے والوں کے لیے مزید منصوبے پیش کیے جارہے ہیں۔ افطار کے وقت بڑی تعداد میں اہل کاروں کو تعینات کیا گیا ہے۔

Alkhidmat

 

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں