English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان تمام مسائل کا حل چاہتا ہے،شہباز شریف کا نریندر مودی کوجوابی خط


Alkhidmat

اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے خط لکھ دیا۔

Alkhidmat

میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھارتی ہم منصب کو لکھے گئے جوابی خط میں کہا گیا کہ پاکستان مسئلہ کشمیر سمیت تمام مسائل کا حل چاہتا ہے، پاکستان بھارت کے ساتھ پرامن تعلقات کا خواہاں ہے۔

 واضح رہے کہ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے پاکستانی ہم منصب کو وزیراعظم منتخب ہونے پر مبارکباد کا خط لکھا تھا، بھارتی وزیراعظم نے خط میں پاکستان سے تعمیری تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

Alkhidmat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے