ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قومی ٹیم کے غیرملکی کوچنگ اسٹاف کی چھٹیاں آئندہ ماہ ختم ہوں گی

Alkhidmat

لاہور(جسارت نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے غیرملکی کوچنگ اسٹاف کی چھٹیاں آئندہ ماہ ختم ہوں گی۔ آسٹریلیا کے خلاف سیریز کے بعد غیرملکی کوچز چھٹیوں پر چلے گئے تھے۔شان ٹیٹ آسٹریلیا، اسٹرنتھ اینڈ کنڈیشنگ کوچ ڈریکس سائمن اور فزیو کلف ڈیکن جنوبی افریقا گئے ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق بولنگ کوچ شان ٹیٹ مئی کے دوسرے جبکہ سائمن ڈریکس اور کلف ڈیکن مئی کے پہلے ہفتے میں پاکستان واپس آئیں گے۔کوچز کی واپسی کے بعد نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں سرگرمیوں کا آغاز ہوگا، ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے کیمپ کا انعقاد بھی کیا جائے گا۔

Alkhidmat

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں