اسلام آباد:تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ملکی معاملات بغیرحکومت چل رہے ہیں۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپربیان میں انہوں نے کہا کہ کرائم منسٹر ساتویں دن بھی کابینہ کی تشکیل نہیں کر پا رہا، ملک میں ڈیزل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہو رہا ہے۔
کرائم منسٹر ساتویں دن بھی کابینہ کی تشکیل نہیں کر پا رہا، ملک میں ڈیزل اور دیگر پٹرولیم مصنوعات کا بحران پیدا ہو رہا ہے،ملکی معاملات حکومت کے بغیر چل رہے ہیں،اتحادی جتھے میں لوٹ کے مال کے حصے ہی طے نہیں ہو رہے سب چند ھفتوں کی حکومت میں لوٹ مچانا چاہتے ہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 18, 2022
ملکی معاملات حکومت کے بغیر چل رہے ہیں،اتحادی جتھے میں لوٹ کے مال کے حصے ہی طے نہیں ہو رہے سب چندہفتوں کی حکومت میں لوٹ مچانا چاہتے ہیں ،امپورٹڈحکومت نامنظور۔