ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے 3 میچوں میں دوسری ہیٹ ٹرک بنا ڈالی

لندن :سپر اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے تین میچوں میں دوسری ہیٹ ٹرک بنا ڈالی۔کلب مقابلوں میں رونالڈو کی یہ پچاسویں اور پروفیشنل مقابلوں میں ساٹھویں ہیٹ ٹرک ہے۔ رونالڈو نے پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو نوروچ سٹی کیخلاف تین دو سے فتح دلوائی۔

چیمپئنزلیگ گروپ اسٹیج میں کوالیفائی کےامکانات بھی روشن کر دیے۔دوسری جانب لیورپول کی ٹیم مانچسٹرسٹی کو شکست دے کر ایف اےکپ کےفائنل میں پہنچ گئی۔ سیمی فائنل میں دونوں ٹیموں کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کوملا، لیورپول نےتین دو سےکامیابی حاصل کی۔سادیومانے نے دو بار گیند جال میں پہنچاکر ٹیم کو فتح دلائی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں