ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

میکسیکو کی سرکاری آئل کمپنی کی ریفائنری میں آتشزدگی

میکسیکو سٹی: میکسیکو کی آئل ریفائنری میں آتش زدگی کے بعد دھویں کے گہر ے بادل اٹھ رہے ہیں

میکسیکو سٹی(انٹرنیشنل ڈیسک) میکسیکو کی سرکاری تیل کمپنی پیمیکس کی ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔ خبررساں ادارں کے مطابق جنوبی ریاست اوکساکا میں سلینا کروز ریفائنری میں لگنے والی آگ پر قابو پالیا ہے ،جب کہ واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ آگ نے پٹرول ذخیرہ کرنے والے ٹینک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں