ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

مشرقی تیمور میں صدارتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مکمل

دیلی: مشرقی تیمور کے شہری صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں ووٹ ڈالنے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں

دیلی (انٹرنیشنل ڈیسک) مشرقی تیمور میں صدارتی انتخابات کے دوران دوسرا اور آخری مرحلہ مکمل ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق ابتدائی اور غیر حتمی نتائج کے مطابق نوبیل انعام یافتہ اور سابق صدر ہوزے راموس ہورٹا اب تک سب سے آگے ہیں۔ راموس ہورٹانے 2007 ء سے 2012 ء تک ملک کی قیادت کی اور گزشتہ ماہ انتخابات کے پہلے مرحلے میں 46.5 فیصد ووٹ حاصل کیے تھے۔ انہیں مکمل اکثریت حاصل کرنے کے لیے 30ہزار اضافی ووٹوں کی ضرورت ہے۔ اگلے صدر کی حلف برداری 20 مئی کو ہوگی۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں