English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برطانوی وزیر اعظم کا دورئہ بھارت‘ تاجروں سے ملاقات

القمر
احمد آباد: برطانوی وزیراعظم کو بھارتی ریاست گجرات میں مقامی تاجر کتاب کا تحفہ دے رہے ہیں

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی وزیر اعظم 2روز دورے پر بھارت پہنچ گئے،جہاں انہوں نے مقامی تاجروں سے ملاقاتیں کیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق اپنے دورے میں وہ برطانیہ اور بھارت کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں شراکت داری کے کئی معاہدوں کے اعلانات کریں گے۔ جمعرات کی صبح وہ گجرات پہنچے اور سب سے پہلے ریاستی دارالحکومت احمد آباد کا دورہ کیا۔آج وہ نئی دہلی میں بھارتی ہم منصب نریندر مودی سے ملاقات کریں گے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے