ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

نیشنل سیکیورٹی کمیٹی نے عمران خان کے مؤقف کی توثیق کردی ہے، پی ٹی آئی رہنما

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عثمان ڈار نے کہا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ نے عمران خان کے موقف کی توثیق کردی ہے۔

ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں عثمان ڈار نے کہا کہ گزشتہ روز کی نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کی میٹنگ نے عمران خان کے موقف کی توثیق کردی ہے، ایک بار پھر یہ ثابت ہوا کہ مراسلہ تھا اور امریکہ نے ہمارے اندرونی معاملات میں مداخلت کی۔

ان کا کہنا تھا کہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی صرف اور صرف ایک جوڈیشل کمیشن کی اوپن کمیشن کی ہیرنگ میں ہوسکتا اور اسی کو ہم مانیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں