ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سرحد پار سے دہشتگرد کارروائیاں ناقابل قبول ہیں،رانا ثناء اللہ

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان نے کہا ہے کہ سرحد پار سے دہشتگرد کارروائی کی پرزور مذمت کرتے ہیں ایسے واقعات ناقابل قبول ہیں،روک تھام کیلئے فوری اقدامات لینے کی ضرورت ہے۔

ان خیالات کااظہار رانا ثناء اللہ خان نے سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں کیا، وطن کی خاطرجان دینے والے سکیورٹی اہلکاروں کوسلام اورخراج عقیدت پیش کرتا ہوں،اہلخانہ سے تعزیت کرتے ہیں۔

وطن کی حفاظت کی خاطرکسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں