English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شاہین شاہ آفریدی نے 7ویں بار ورلڈ نمبر 1 ٹیسٹ بیٹر مارنس لبوشین کو آؤٹ کر دیا

القمر

لندن: پاکستان کے شاہین شاہ آفریدی اور ورلڈ نمبر 1 ٹیسٹ بیٹر مارنس لبوشین کا مقابلہ اسٹریلیا اور پاکستان کی سیریز کے بعد اب کاونٹی چیمپئن شپ میں بھی جاری ہے۔ یہ 7ویں بار ہے کہ شاہین نے لبوشین کو ریڈ بال کرکٹ میں آؤٹ کیا ، میچ کی پہلی اننگز میں بھی شاہین نے مارنس کو آؤٹ کیا تھا۔

دوسری اننگز میں شاہین آفریدی بیٹنگ کرنے آئے اور انہوں نے اونچے اونچے شاٹس لگا کر 29 رنز بنائے اور پھر ان کے حریف مارنس لبوشین نے ہی شاہین کی وکٹ لی۔ اس کے بعد اگلی اننگز میں مارنس لبوشین 23 رنز پر کھیل رہے تھے جب شاہین نے انہیں 7 ویں بار آؤٹ کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے