ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سندھ تائیکوانڈو پومزے کورس اور تربیتی پروگرام کا اختتام

کراچی : سندھ تائیکوانڈو پومزے کورس اور تربیتی ورکشاپ کے اختتام پر کھلاڑیوں کا سرٹفیکیٹ تھامے گروپ فوٹو

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ تائیکوانڈو کے زیر اہتمام “پہلا Combaxx سندھ تائیکوانڈو پومزے کورس اور تربیتی پروگرام” اختتام پزیر ہوگیا۔ سندھ تائیکوانڈو کے زیر اہتمام “پہلا Combaxx سندھ تائیکوانڈو پومزے کورس اور تربیتی پروگرام” اسپورٹس بورڈ کمپلیکس، ناظم آباد کراچی میں اختتام پزیر ہوگیا۔ مزکورہ کورس کا انعقاد 5 ڈان کورین ماسٹر سیونگ اوہ چوئی کی زیر نگرانی ہوا. جنہیں کراچی میں اس کورس کے انعقاد کے لیے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا جنہوں نے ایتھیلیٹ اور کوچز کو بہترین انداز میں تریبت فراہم کی۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں