English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ایران اور سعودی عرب کے درمیان مذاکرات دوبارہ شروع

القمر

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) عراقی حکومت کی کوششوں سے ایران اور سعودی عرب کے مابین مذاکرات کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ جلد ہی دونوں حریف ممالک کے درمیان تعلقات بحال ہو جائیں گے۔ ایران کی نور ویب سائٹ کے مطابق بغداد میں مذاکرات کا پانچواں دور شروع ہوگیا ہے،جس میں دونوں جانب کے سیکورٹی حکام کے ساتھ عراقی اور عمانی حکام نے بھی شرکت کی۔ اس سے قبل مذاکرات کا چوتھا مرحلہ گزشتہ سال ستمبر میں ہوا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے