English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

بارہمولہ ، بھارتی فوج نے پٹن سے دو نوجوانوں کو گرفتار کرلیا

القمر

سرینگر : غیر قانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیں بھارتی فوجیوں نے ضلع بارہمولہ سے دو کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوجیوں نے بارہمولہ سرینگر ہائی وے پر پٹن کے قریب ڈرائیورنگ کے پیشے سے وابستہ ایک کشمیری نوجوان اور اس کے ساتھی کو گرفتار کرلیا جو سرینگر جارہے تھے۔پولیس نے ان کے خلاف مقدمہ بھی درج کر لیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے