English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چاڈ کی عبوری فوجی کونسل کے سربراہ کی سعودی ولی عہد سے ملاقات

القمر
ریاض: سعودی ولی عہد چاڈ کی عبوری فوجی کونسل کے سربراہ مہات ادریس ڈیبی سے ملاقات کررہے ہیں

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک) چاڈ کی عبوری فوجی کونسل کے سربراہ مہات ادریس دیبی سعودی عرب کے دورے پر پہنچ گئے، جہاں دارالحکومت ریاض میں انہوں نے ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی۔ خبررساں اداروں کے مطابق ملاقات کے دوران تعلقات، مختلف شعبوں میں تعاون کے پہلوؤں اور تازہ ترین علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیاگیا۔اجلاس میں دونوں طرف کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے