English Al Qamar Urdu جون 29, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے صفہ اور مروہ کے درمیان سعی کی

القمر

مکہ مکرمہ: وزیر اعظم محمد شہباز شریف نےسعودی عرب کے دورہ کے موقع پر عمرہ کی ادائیگی کے دوران زیارتِ خاص اور طوافِ کعبہ شریف کی ادائیگی کے بعد صفہ اور مروہ کے درمیان سعی کی۔ہفتہ کووزیرِ اعظم نے سعیِ صفہ و مروہ کی ادائیگی کے ساتھ ہی عمرہ کی تکمیل کے بعد ملک و قوم اور مسلم ا±مہ کی سلامتی اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں کیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے