ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزیراعظم آزاد کشمیر کا عید کنٹرول لائن پر منانے کا اعلان

مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے عید کا دن کنٹرول لائن پر گزارنے کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردارتنویر الیاس نے عید فوجی جوانوں کے ساتھ منانے کا فیصلہ کیا ہے،

جاری بیان میں کہا گیا کہ وزیراعظم نماز عید الفطر مظفرآباد میں ادا کرنے کے بعد ایل او سی کا دورہ کریں گے، جہاں وہ پاک فوج کے جوانوں سے بھی ملاقات کرینگے۔اپنے دورہ ایل او سی پر وزیراعظم آزاد کشمیر بھارتی فائرنگ سے متاثرہ خاندانوں سے بھی ملاقات کرینگے جبکہ آزاد کشمیر میں مہاجرین کے کیمپوں کا بھی دورہ کرینگے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں