English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

حکومت 2ووٹوں اور آدھی فون کال کی مار ہے، شیخ رشید

القمر

اسلام آباد:سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت 2ووٹوں اور آدھی فون کال کی مار ہے، اداروں کے ساتھ غلط فہمی ختم ہونی چاہیے۔

 میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ  اسلام آباد کے مارچ میں کوئی حادثہ ہوا تو ہر کسی کو مہنگا پڑے گا،عمران خان کی پوزیشن پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان نے ملک کی سلامتی کے لیے احسن اقدامات کیے ہیں، ن لیگ عوام کو ریلیف دینے میں ناکام نظر آرہی ہے، مہنگائی آسمان سے باتیں کررہی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے