ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کولمبیا نے منشیات کے اسمگلر کو امریکا کے حوالے کر دیا

کولمبیا (انٹرنیشنل ڈیسک) کولمبیا نے منشیات کے انتہائی مطلوب اسمگلرکو امریکا کے حوالے کر دیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق امریکی سکیورٹی حکام نے ڈائرو انتونیو ڈیوڈ کو اپنی تحویل میں لے لیا ہے،جس کے بعد بدنام زمانہ اسمگلر کو امریکا کی 3وفاقی عدالتوں میں پیش کیا جائے گا۔ ڈائرو انتونیو اوسوگا ڈیوڈ عرف اوٹونیل لاطینی امریکا میں منشیات فروشی کے بڑے گروہ گلف کلین کا سرغنہ ہے۔ کولمبیا حکام نے اوٹونیل کو اکتوبر2021ء میں گرفتار کیا تھااور اسے فوج کی سخت نگرانی میں رکھا گیا تھا ۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں