English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

رافیل نڈال اورا سٹیفانوس اسٹسیپاس میڈرڈ اوپن کے کوارٹر فائنل میں

القمر

میڈرڈ(جسارت نیوز)رافیل نڈال اور اسٹیفانوس اسٹسیپاس نے جیت کا سلسلہ برقرار رکھتے ہوئے میڈرڈ اوپن کے کوارٹر فائنل تک رسائی حاصل کر لی، اے ٹی پی کے زیر اہتمام میڈرڈ اوپن کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ اسپین میں جاری ہیں، مینز سنگلز مقابلوں کے پری کوارٹر فائنل مرحلے میں عالمی نمبر تین اسپین کے رافیل نڈال نے بلجیم کے ڈیوڈ گوفین کو دلچسپ مقابلے کے بعد 3-6 ، 7-5 اور 6-7 سے ہرا کر کوارٹر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا، ایک اور میچ میں عالمی نمبر 4 یونان کے اسٹیفا نوس اسٹسیپاس نے بلغاریہ کے گریگور دیمتروف کے خلاف اسٹریٹ سیٹس میں 3-6 اور 4-6 سے کامیابی حاصل کرکے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے