ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

چینی حکام نے تنزہو 4کارگو خلائی جہاز کے لانچ کی تیاریاں مکمل کر لیں

بیجنگ:چین نے تنزہو 4کارگو خلائی جہاز کے لانچ کی تیاریاں مکمل کر لی ہیں جسے جلد روانہ کیاجائے گا۔ چینی میڈیا کے مطابق چین نے تنزہو 4کارگو خلائی جہاز اور لانگ مارچ 7وائے 5کیریئر راکٹ کو چین مینڈ سپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے) کی وینچانگ سپیس کرافٹ لانچ سائٹ پر منتقل کر دیا گیا ہے

جسے جلد ہی روانہ کر دیا جائے گا۔ چین مینڈ سپیس ایجنسی نے مزید کہا کہ لانچ کی جگہ پر سہولیات اور آلات اچھی حالت میں ہیں اور مختلف پری لانچ فنکشن چیک اور مشترکہ ٹیسٹ منصوبہ بندی کے مطابق کئے جائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں