English Al Qamar Urdu جون 28, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ملکہ برطانیہ نے 59 برس میں پہلی بار پارلیمان سے افتتاحی خطاب نہیں کیا

القمر

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم نے پارلیمان کی افتتاحی تقریب میں شریک نہ ہونے کی وجہ سے خطاب نہیں کرسکیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق 59 برس میں پہلا موقع ہے کہ ملکہ برطانیہ نے افتتاحی خطاب نہیں کیا۔ ان کی ولی عہد شہزادہ چارلس نے خطاب کیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق 96 برس کی ملکہ برطانیہ کو چلنے میں دشواری کا سامنا ہے اس لیے وہ تقریب میں شرکت نہیں کرسکیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے