ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عمران خان کا کہنا ہے کہ کسی نے بات کرنی ہے تو پہلے الیکشن کا اعلان کریں، شیخ رشید

اسلام آباد:عوامی مسلم لیگ کے سبراہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان سے کسی نے بات کرنی ہے تو پہلے الیکشن کا اعلان کریں۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے توسط سے بیان جاری کیا ہے، جس میں ان کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ کسی نے بات کرنی ہے تو پہلے الیکشن کا اعلان کریں۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں الیکشن کا اعلان ہوگا تو کوئی بات ہوگی، کسی سے ملاقات نہیں ہوگی کسی سے بات نہیں ہوگی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں