English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

صحافی شیریں ابوعاقلہ کی ہلاکت کے خلاف لندن میں احتجاجی مظاہرہ

القمر

لندن :لندن میں ہزاروں افراد نے مغربی کنارے میں خاتون صحافی شیریں ابوعاقلہ کی ہلاکت کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا ہے۔ سنیچر کو لندن میں ہونے والے اس احتجاجی مظاہرے میں لگ بھگ 15ہزار افراد نے شرکت کی۔

احتجاجی مظاہرے کے منتظمین کا کہنا تھا کہ اسرائیلی سنائپر کے ہاتھوں شیریں ابو عاقلہ کے قتل کے ردعمل میں لندن میں یہ احتجاج ہو رہا ہے اور اس دوران بی بی سی ہیڈ کوارٹرز کے سامنے 55پریس جیکٹس رکھی گئیں جو اس بات کو ظاہر کرتی ہیں کہ سنہ 2000 سے اب تک اسرائیل کی جانب سے 55صحافی قتل کیے جا چکے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے