English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

سعودی فرماں روا شاہ سلمان اسپتال سے گھر منتقل

القمر

ریاض (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی فرماں روا شال سلمان کو صحت یابی کے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق 86 سالہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز اسپتال سے اپنی رہائش گاہ منتقل ہوگئے ہیں۔ جدہ کے کنگ فیصل اسپتال میں شاہ سلمان کو 7 مئی کو داخل کیا گیا تھا ۔ گھر واپسی پر انہوں نے چہل قدمی کی اور عہدے داروں سے ملاقات کی۔ اس دوران ولی عہد محمد بن سلمان بھی ان کے ساتھ تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے