ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کویت میں مٹی کا طوفان ہوائی اڈے اور بندرگاہیں بند

کویت سٹی: کویت میں ریت کے طوفان کے باعث حد نگاہ انتہائی کم ہوگئی ہے

کویت سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) کویت میں مٹی کے طوفان کے باعث ہوائی اڈوں اور بندرگاہوں کو بند کردیا گیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق گرد و غبار کے طوفان سے معمولات زندگی شدید متاثر ہوئے ۔ ملک بھر میں کئی پروازیں معطل کر دی گئیں اور بندرگاہوں پر آپریشن روک دیے گئے ۔ اس دوران سڑکوں پر ٹریفک کی روانی میں کمی آئی ہے اور پروازوں کی آمد و رفت میں تاخیر ہوئی ۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں