ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے پر احتجاج‘6 افراد ہلاک

تہران: ایران میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف شہری احتجاج کررہے ہیں

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایران کے مختلف علاقوں میں کھانے پینے کی اشیا میں اضافے کے خلاف مظاہروں میں 6 افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ایران میں انڈے، دودھ، مرغی کے گوشت سمیت دیگرضروری اشیا کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مختلف شہروں میں مظاہرے جاری ہیں۔ اصفہان میں ہزاروں افراد نے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں 300 فیصد اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔مظاہرین نے پرایرانی صدراورحکومت سے استعفے کا مطالبہ بھی کیا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں