ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

لیبیا: جھڑپوں کے بعد فتحی باشا آغا واپس جانے پر مجبور

طرابلس: لیبی دارالحکومت میں مقامی ملیشیاؤں کے درمیان جھڑپوں میں گاڑیاںتباہ ہوگئی ہیں

طرابلس (انٹرنیشنل ڈیسک) لیبیا میں ملیشیاؤں کے درمیان جھڑپوں کے باعث مشرقی حصے کے وزیر اعظم فتحی باشا آغا دارالحکومت سے واپس جانے پر مجبور ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق منگل کے روز باشا آغا مشرقی حصے کی پارلیمان کے ارکان کے ساتھ طرابلس پہنچے تھے، تاکہ وزیراعظم عبدالحمید دبیبہ کی حکومت کا تختہ الٹ دیں۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں