کولمبو(انٹرنیشنل ڈیسک) سری لنکا کے وزیر برائے بجلی اور توانائی نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرول کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے اور اب صرف ایمبولینس سروس کو جاری رکھنے کے لیے پیٹرول دیا جا سکتا ہے۔ وزیر بجلی و توانائی نے بتایا کہ کولمبو پورٹ پر پیٹرول شپمنٹ 28 مارچ سے موجود ہے ، لیکن ادائیگی کے یلے ڈالر نہیں ہیں۔ دوسری جان بسری لنکا میں لوگوں کو مبینہ طور پر تشدد پر اکسانے کے الزام میں پولیس نے حکمراں جماعت کے 2قانون سازوں کو گرفتار کرلیا۔