ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی کوریا نے امریکی صدر کے دورئہ ایشیا کے اختتام پر میزائل داغ دیے

سیئول : جنوبی کوریا کے شہر ی ٹی وی پر شمالی کوریا کے میزائل تجربے کی خبردیکھ رہے ہیں

سیئول (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی کوریا نے امریکی صدر کا دورئہ ایشیا ختم ہوتے ہی میزائل داغ دیے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جنوبی کوریا کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف نے بتایا کہ شمالی کوریا نے اپنے مشرقی ساحل کے قریب میزائلوں کے 3تجربات کیے۔ یہ تجربات امریکی صدر جو بائیڈن کے سیول اور ٹوکیو کے 5روزہ دورے کے اختتام کے فوراً بعد کیے گئے۔ ادھر امریکا اور جاپان نے ان میزائل تجربات کی مذمت کی ہے۔واضح رہے کہ شمالی کوریا پابندیوں کے باوجود سال کے آغاز سے ہی غیر معمولی رفتار سے ہتھیاروں کے تجربات کر رہا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں