English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

 بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی جاری، مزید 3 کشمیری نوجوان شہید

القمر

سرینگر: مقبوضہ وادی میں قابض فورسزکی جانب سے ریاستی دہشتگردی کا سلسلہ جاری ہے، مزید 3 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔ ضلع کپواڑہ میں بھارتی فورسز کی فائرنگ سے مزید تین نوجوان شہید ہوگئے۔

تینوں کشمیری نوجوانوں کو گھرگھرتلاشی کے دوران شہید کیا گیا۔ آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں سرچ آپریشن جاری تھا۔ گزشتہ روز قابض فورسز نے بارہمولہ میں تین نوجوانوں کو شہید کیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے