ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی عائد کر دی

اسلام آباد: (آئی این پی) وزارت مذہبی امور نے خواتین معاونین حج پر پابندی عائد کر دی۔ وزارت مذہبی امور نے حج 2022 کے لیے معاونین کی فہرست میں شامل کی گئی خواتین کے نام لسٹ سے نکال دیے۔ خواتین معاونین کے نام وزیر مذہبی امور مولانا عبدالشکور کی ہدایت پر فہرست سے نکالے گئے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں