ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

وقت نے ثابت کیا پاکستان انتہائی ذمہ دارایٹمی قوت ہے, رانا ثنا اللہ خان

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ وقت نے ثابت کیا کہ پاکستان انتہائی ذمہ دارایٹمی قوت ہے،چوبیس سال قبل آج ہی کے دن ہم نے یہ ثابت کیا کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو ناقابل تسخیر بنانے پر نواز شریف کے جراتمندانہ فیصلے کو سلام پیش کرتا ہوں۔ وقت نے ثابت کیا کہ دلیر سیاسی قیادت ہی ملکی مفاد کیلئے دلیرادانہ فیصلے لیتی ہے۔ رانا ثنا اللہ نے کہا کہ الحمد اللہ ہم نے پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا تھا، اسے معاشی طاقت بھی ہم ہی بنائیں گے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں